Saturday, 20 June 2026

اسے کہنا بہار آنے سے پہلے

 اسے کہنا

بہار آنے سے پہلے

پرندے جب سفر سے لوٹ آئیں گے

تو ان کے نقرئی بے داغ چمکیلے پروں پر

ہواؤں نے تمہارا نام کندہ کر دیا ہو گا


جمیل احسن

No comments:

Post a Comment