Wednesday, 13 January 2021

دیکھو ختم ہوئی کہانی

 دیکھو ختم ہوئی کہانی


دیکھو ختم ہوئی کہانی

مٹا دی تم نے ہر اک نشانی 

دیکھو ختم ہوئی کہانی

روئے اس قدر ہم زندگی

سوکھ گیا آنکھوں کا پانی

دیکھو ختم ہوئی کہانی

کچرا سمجھ لیا زندگی نے ہم کو

پھینکا وہاں جہاں تھی بس ویرانی

دیکھو ختم ہوئی کہانی

راکھ ہوئے ہم جس میں 

اب وہ آگ نہیں جلانی

دیکھو ختم ہوئی کہانی

مٹ گئی میں رشک گل

فنا ہو گئی تیری دیوانی

دیکھو ختم ہوئی کہانی

دیکھو ختم ہوئی کہانی


رشک گل

No comments:

Post a Comment