Thursday, 4 February 2021

میرے کمرے میں چند بے تکی نظمیں

 میرے کمرے میں

چند بے تکی نظمیں 

کچھ بے ربط غزلیں 

ایک آخری بچا سگریٹ 

جگجیت سنگھ کی گائی غزلوں کی ایک سی ڈی

ایک آدھا ادھورا بچا ہوا میں 

اور جا بجا بکھری مکمل تم


اویس علی

No comments:

Post a Comment