Saturday, 12 June 2021

اے محرم اسرار میں نے تمہیں دیکھا

 اے محرمِ اسرار


میں نے تمہیں دیکھا

تو تمہارے سحر میں گم ہوتا چلا گیا 

تمہاری آنکھیں 

تاریکیوں میں جلتے ہوئے دو چراغ ہیں

تم روشنی ہو تمہارا ہنسنا میرا رزق ہے


زین اشعر

No comments:

Post a Comment