Friday, 18 June 2021

لاگے رے نین تم سے پیا مورے مکمل

 لاگے رے نین تم سے پیا مورے

گھڑی پلِٹن نہ ہی چین پڑت ہے

لاگے رے نین تم سے پیا مورے


جب سے پیا پردیس گیؤ رے

دیکھی صورتیا دیر بھیؤ رے

بنتی کرت ہوں میں پیاں پڑت ہوں

لاگے رے نین تم سے پیا مورے


مورے منڈیر کے کاگا آ رے

کوئی پیا کی بات سنا رے

بنتی کرت ہوں میں پیاں پڑت ہوں

لاگے رے نین تم سے پیا مورے


میں دُکھیاری بِرہا کی ماری

جاگ گزاروں رَتیاں ساری

بنتی کرت ہوں میں پیاں پڑت ہوں

لاگے رے نین تم سے پیا مورے


گھڑی پلٹِن نہ ہی چین پڑت ہے

لاگے رے نین تم سے پیا مورے


امیر خسرو

No comments:

Post a Comment