Saturday, 13 November 2021

تری قربتوں کا نشہ

مجھے چھیڑ جائے

کبھی ایک بار

تِری قربتوں کا نشہ

پھر صنم عمر بھر

میں تِرے جسم کی

خوشبوؤں کے قصیدے لکھوں


زارا فراز

No comments:

Post a Comment