رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کی انمول شاعری کا خزانہ🌷 Rung E Urdu a blog of famous poetry of past & present
چھینٹے دو چار ہیں محبت کے
ورنہ بے رنگ ساری تصویریں
خوں ٹپکتا ہے زخم سے دل کے
روز دیتا ہے عشق تعزیریں
تجھ سے بچنے کو گردشِ دوراں
روز کرتے ہیں کتنی تدبیریں
شازیہ ذکر ہے خزاؤں کا
لوگ مانگیں ہیں ساری تفسیریں
شازیہ طارق
No comments:
Post a Comment