قفس بدلتے رہتے ہیں
زندگی تو ایک پنجره ہے
قفس ہے
زندگی کا چلن نہیں بدلتا
قفس بدلتے رہتے ہیں
بشریٰ رحمن
اور پھر واقعی حقیقت میں قفس بدل کر رہ گیا، آج سات فروری 2022 مایہ ناز ادیبہ، شاعرہ و کالم نگار بشریٰ رحمٰن کورونا کا شکار ہو کر دار فانی سے کوچ کر گئیں، انا للہ و انا الیہ راجعون۔
No comments:
Post a Comment