رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
un-love
کسی کو اَن لَو کرنا آسان نہیں
اے جنت سے نکلے آدم
دل پر ہاتھ رکھ
اور بتا
کیا تُو بھلا پائے گا
سبز دعا جیسی لڑکی کی
وہ سنہری آنکھیں
جنہیں خواب دیکھنے کی لَت خود تُو نے لگائی
مہرو ندا احمد
No comments:
Post a Comment