Sunday, 11 June 2023

کتنے ہی لفظ تھے جو میرے قلم نے صفحات پر

 کتنے ہی لفظ تھے 

جو میرے قلم نے 

صفحات پر قید 

نہیں کیے

مگر پھر بھی وہ

میرے ذہن کے 

خانے سے اسی 

ترتیب کے ساتھ 

سیدھا تمہارے دل تک پہنچ گٸے 


فاکہہ تبسم

No comments:

Post a Comment