رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اچھی کوالٹی کے کوئلے
دیس میں
سوئی گیس کی کمی کی بنا پہ
چولہے برف بنتے جا رہے ہیں
مٹی کے تیل کو
کسی اور فیکٹری میں کام مل گیا ہے
ملاوٹ شدہ برادہ
آگ پکڑنے سے قاصر ہے
مسعود قمر
No comments:
Post a Comment