رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
چلو کچھ خواب لکھتے ہیں
ہجر کے سرد موسم میں اٹھا کے زرد پتوں پر
ہوائیں جن کو لے جائیں بڑی لمبی مسافت پہ
کسی بے خواب نگری میں
کہیں انجان راہوں پر
جہاں پر میں نہیں ہوں گا
جہاں پر تم نہیں ہو گے
اشفاق صائم
No comments:
Post a Comment