Wednesday, 16 June 2021

تمہاری پلکوں کے سایوں میں ایک دنیا بستی ہے

 سندر

تمہاری پلکوں کے سایوں میں 

ایک دنیا بستی ہے

وہ دنیا کہ جس کے ہر ایک کونے میں 

تمہاری خوبصورت ہنسی جلترنگ کی طرح بجتی ہے

"اور "رات کو جگنو ٹھہر کے دیکھتے ہیں


عائزہ علی خان

No comments:

Post a Comment