Saturday, 12 June 2021

خواب نگر کے علاوہ تمہارے سامنے بیٹھ کر

 لیکن 

خواب نگر کے علاوہ 

تمہارے سامنے بیٹھ کر

تمہاری شاہی آنکھوں کو تکتے ہوئے

باتیں کرنا ناممکن ہے


اویس علی

No comments:

Post a Comment