Wednesday, 16 June 2021

مصور نقش گر شاعر کہانی کار سب نے اپنے فن پاروں میں

 مصور 

نقش گر 

شاعر 

کہانی کار 

سب نے اپنے فن پاروں میں 

اس کو ڈھال کر دیکھا

محبت کے اُفق پر

 میرے دل کے ڈُوبنے کا آخری منظر 

بلا کا خوبصورت تھا


عارف نسیم فیضی

No comments:

Post a Comment