Saturday, 12 June 2021

تمہارے پیروں کی تھرتھراہٹ خوشبوؤں میں حسین خوشبو

 موہنی


تمہارے پیروں کی تھرتھراہٹ خوشبوؤں میں حسین خوشبو

متین لمحہ، حسین آہنگ

یہ حسین سنگم، بسبب جس کے لیبیا کی شدید نہروں پہ اک کلیسا اداس سا ہے

سمجھ رہا ہے

جبین باہم شدید دکھ ہے، نہ جانے بس کہ حسین آنسو حسین سُر ہیں

زمانے بھر میں ہمی تو پُر ہیں


تحریم امان اللہ بخاری

No comments:

Post a Comment