Tuesday, 6 July 2021

انتظار بے یقین موسم میں بے امان رستوں پر

 انتظار


بے یقین موسم میں

بے امان رستوں پر

بدگمان لوگوں کا

اعتبار کرنا ہے

واہموں کے جنگل میں

خواہشوں کے رستے پر

پیچھے رہنے والوں کا

انتظار کرنا ہے


سید مبارک شاہ ہمدانی 

No comments:

Post a Comment