رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
اماں قبول کہہ دوں گی میں بے بسی کے ساتھ
اماں میں خوش رہوں گی مگر بے دلی کے ساتھ
اماں!! دعا کریں کہ قضا جلد آن لے
اماں میں لڑ کے تھک گئی ہوں زندگی کے ساتھ
اماں!! میں اس کے ساتھ نبهاتی چلی گئی
اماں وہ پھر بھی چھوڑ گیا بے رخی کے ساتھ
ردا زینب شاہ
No comments:
Post a Comment