رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/*تروینی/ترائلے
مِری دعا ہے کہ اِس بے ضمیر دُنیا میں
کسی کے بچے کبھی اِتنے کامیاب نہ ہوں
کہ اپنے باپ کو ناکامیوں کے طعنے دیں
راشد خان عاشر
No comments:
Post a Comment