Friday, 4 December 2020

اس کا نام خدا رکھا ہے

 اس کا نام خدا رکھا ہے


سچ بولوں تو جھوٹ ہے سارا

جھوٹ میں سارا سچ لگتا ہے

سچ اور جھوٹ کے دروازے پر

اک تعویذ سجا رکھا ہے

اس کا نام خدا رکھا ہے


ریاض نجم

No comments:

Post a Comment