Friday, 4 December 2020

اوپر جاتی آخری سیڑھی

 بند دروازے


اوپر جاتی آخری سیڑھی

سب دروازے

بند، مقفل

کس دروازے پر دستک دوں؟

دستک دوں یا واپس پلٹوں؟

آخر کب تک؟

ہاتھ بڑھائے

نیچے جاتا زینہ دیکھوں


فیصل عظیم

No comments:

Post a Comment