رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
ایک بھولی بسری نظم
کتنا دشوار ہے اک شام جدا ہو جانا
اجنبی راہ پہ چپکے سے قدم رکھ لینا
پوچھ بیٹھے جو کوئی
ترکِ تعلق کا سبب
کہنا
نہیں، کچھ بھی نہیں
کوئی بھی بات نہیں
یونہی اب اس سے ملاقات نہیں
سلمان باسط
No comments:
Post a Comment