Monday, 14 June 2021

خوبصورت زمیں

 زمین


اس خرابے میں کچھ جگہیں وہ ہیں

کہ جہاں اس نے پاؤں رکھے تھے

اور وہ ساری خوبصورت ہیں


ذکی عاطف

No comments:

Post a Comment