Thursday, 3 June 2021

اتنا تنہا رہنے سے کیا آدم کی توہین ہوئی تھی

 محبت


اتنا تنہا رہنے سے کیا آدم کی توہین ہوئی تھی

حوّا کو تخلیق میں لا کر

کیا کوئی ایجاد ہوئی ہے

بس ان دونوں جنسوں میں کیوں ایک کشش رکھ دی ہے تُو نے

جس کو کہنے والے سارے لوگ محبت کہہ دیتے ہیں


نجم الحسن نجمی

No comments:

Post a Comment