Wednesday, 16 June 2021

تمہیں سراہنے کے لیے میری آنکھیں ضروری ہیں

 میری آنکھیں ضروری ہیں


تمہیں سراہنے کے لیے

میری آنکھیں ضروری ہیں

سو میں نے شہر کے اندھے لوگوں میں

اپنی بینائی بانٹ دی ہے


نمرہ بٹ

No comments:

Post a Comment