رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
مختصر نظم
درد جو بہتا تھا تیری آنکھوں میں
اپنے ہونٹوں سے اس طرح سمیٹا میں نے
جیسے کسی پاکیزہ مصحف کا دُھلا پانی
قطرہ قطرہ پیا میں نے
شائستہ مسعود
No comments:
Post a Comment