Saturday, 10 July 2021

دشمنوں نے میری دشمنی میں

 دشمنوں کی ایک زنجیر


دشمنوں نے 

میری دشمنی میں

اپنے دشمنوں کو ڈرانے کے لیے 

میرا نام استعمال کیا

اور میرے لیے 

دشمنوں کی ایک زنجیر بنتی گئی


شائستہ مسعود

No comments:

Post a Comment