Friday, 16 July 2021

میں اپنے ایک خواب کے گہرے کنویں میں قید ہوں

 خواب


میں اپنے ایک خواب کے

گہرے کنویں میں قید ہوں

اور منتظر ہوں 

اس معجزے کی

جو مجھ کو پہنچائے

خوابِ یوسف کی تعبیر تک


شائستہ مسعود

No comments:

Post a Comment