Sunday, 4 July 2021

خود کو دھتکارتی بد دعا کی طرح

 نظم سستی سہی آخری تو نہیں


خود کو دھتکارتی بد دعا کی طرح

بین کرتی ہوئی التجا کی طرح

جانے کتنی بلاؤں سے لڑتی ہوئی

خود سے ڈرتی ہوئی

روز مرتی ہوئی

نظم سستی سہی

آخری تو نہیں


انجیل صحیفہ

No comments:

Post a Comment