رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
بے بسی کے پردے میں
کتنے کھیل کھیلو گے
کھل کے کیوں نہیں کہتے
"تم مِری ضرورت ہو"
عاشقی کے دعوے پے
شرم تو نہیں آتی
کیا عجب یہ عقدہ ہے
کیا غضب محبت ہے
اور کتنے سالوں کی
قیدِ با مشقّت ہے
کتنی شرطیں باقی ہیں
اور کتنے بے بس ہو
ماوٰی سلطان
No comments:
Post a Comment