Saturday, 9 July 2022

اے چاند کی کرنو جاؤ نا تم اس کو چھو کر آؤ نا

 اے چاند کی کرنو جاؤ نا

تم اس کو چھو کر آؤ نا

وہ کب کب کیا کیا کرتا ہے

وہ جاگتا ہے یا سوتا ہے؟

وہ کس سے باتیں کرتا ہے

وہ شام کو کیسا لگتا ہے

وہ رات کو کیسا دکھتا ہے

جب سوئے کیسا لگتا ہے

جب جاگے کیسا دکھتا ہے

تم چپکے چپکے جاؤ نا

میرے چاند کو چھو کر آؤ نا


لبنیٰ کنول

No comments:

Post a Comment