Thursday, 6 October 2022

ہجر لاتا ہے بڑھاپا جلدی

  ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/تروینی/ترائلے


یہ جو ہم لوگ جواں دِکھتے ہیں

یہ تو دھوکے کے سوا کچھ بھی نہیں

ہجر لاتا ہے بڑھاپا جلدی


شوزب حکیم

No comments:

Post a Comment