Monday, 11 December 2023

اس کے ہاتھوں میں اک سرا تھا مرا

 رائیگاں


اُس کے ہاتھوں میں اِک سِرا تھا مِرا 

وہ اچانک ہی چل دیا اُٹھ کر 

اور اُدھڑتا چلا گیا ہُوں میں

 

پارس مزاری

No comments:

Post a Comment