Monday, 11 December 2023

عاشق سچے ہوں یا جھوٹے میرے پھول تو بک جاتے ہیں

 ٹپہ ماہیا/ثلاثی/سہ حرفی/ہائیکو/٭تروینی/ترائلے


مجھ کو اس سے کیا مطلب ہے

عاشق سچّے ہوں یا جُھوٹے 

میرے پُھول تو بِک جاتے ہیں


مہر فام

No comments:

Post a Comment