فلمی گیت
بِندیا چمکے گی چوڑی کھنگے گی
بِندیا چمکے گی چوڑی کھنگے گی
تیری نیند اڑے تو اڑ جائے
کجرا بہکے گا ، گجرا مہکے گا
کجرا بہکے گا ، گجرا مہکے گا
ماہی رُسدا اے تے رُس جاوے بندیا چمکے گی
میں نے مانا ہوا تُو دیوانہ جلم تیرے ساتھ ہوا
میں کہاں لے جاؤں اپنے لونگ کا لشکارا
اس لشکارے سے آ کے دوارے سے
چن مُڑدا اے تے مُڑ جائے
بندیا چمکے گی چوڑی کھنکے گی
بولے کنگنا کسی کا او سجنا جوانی پہ زور نہیں
لاکھ منع کر لے دنیا کہتے ہیں میرے گھنگھرو
پائل باجے گی، گوری ناچے گی
چھت ٹُٹدی اے تے ٹُٹ جاوے
بندیا چمکے گی چوڑی کھنکے گی
میں نے تجھ سے محبت کی ہے غلامی نہیں کی بلما
دل کسی کا ٹوٹے چاہے کوئی مجھ سے روٹھے
میں تو کھیلوں گی، میں تو چھیڑوں گی
یاری ٹُٹدی اے تے ٹُٹ جاوے
بندیا چمکے گی، چوڑی کھنکے گی
میرے آنگن بارات لے کے ساجن تُو جس رات آئے گا
میں نہ بیٹھوں گی ڈولی میں، کہہ دوں گی بابل سے
میں نہ جاؤں گی، میں نہ جاؤں گی
گڈی ٹُردی اے تے ٹُر جاوے
بندیا چمکے گی، چوڑی کھنکے گی
آنند بخشی
No comments:
Post a Comment