Thursday, 8 July 2021

مشورہ صبر کا ماسک پہن لینا

 مشورہ


دُھول اُڑے جب یادوں کی

اور کھانسنے لگیں اعصاب سبھی

تو سمجھوتہ کی الماری میں رکھا

صبر کا ماسک پہن لینا


ثمرین افتخار

No comments:

Post a Comment