Tuesday, 20 July 2021

رنج؛ قفس میں جکڑے وہ پرندے

 رنج

 

قفس میں جکڑے

وہ پرندے

جو پشیمانی کے بیضے سے

جنم لیتے ہیں

خدائے لم یزل کی تسبیح پڑھتے

یقین بڑھاتے ہیں

عیب سے مبرّا کون ہے

اس کے سوا


سبین علی

No comments:

Post a Comment