Monday, 19 July 2021

تیرے لبوں پر میرے دل کی خواہش ہے

 دیکھ کے چل


تیرے لبوں پر

میرے دل کی خواہش ہے

آ جائے نہ کوئی تباہی

دیکھ کے چل


علی ظہیر

No comments:

Post a Comment