Saturday, 24 July 2021

ترے وہ میسج ترے وہ وعدے

 اداس بیٹھا ہوں رو رہا ہوں


تِرے وہ میسج تِرے وہ وعدے

عذابِ دل ہیں وبالِ جاں ہیں

کسی کی خوشیوں میں میں بھی شامل 

ہوں یار لیکن

سبھی سے نظریں بچا کے کب سے

اداس بیٹھا ہوں رو رہا ہوں 


آکف صدیقی

No comments:

Post a Comment