رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
کہانی کا جنم
مت پوچھو، یقین رکھو
تم پر کہانی لکھنے کی
نوبت نہیں آئے گی
تم بار بار
بے کار پوچھتی ہو
کہانی تو جدائی
کے بعد جنم لیتی ہے
بس تم جدائی کا کبھی
نہیں سوچنا
صفی سرحدی
No comments:
Post a Comment