رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
پیار کی بارش
تیرے پیار کی بارش جیسے
قظرہ قظرہ بادل برسے
پیاس بجھائے
دھیرے دھیرے
پیار کے دشت کی
ہولے ہولے
رم جھم رم جھم
گردو ں بادل
کر دیتا ہے من کو پاگل
عذرا یاسمین
No comments:
Post a Comment