Friday, 4 March 2022

فیس بک پر نئے تعلق بنانے والا

 سماجیت


فیس بک پر نئے تعلق بنانے والا

صدقِ دل سے نبھانے والا

رات بھر کا جگا ہوا  ہے

گھر میں لیکن 

سسکتی بیوی، بِلکتے بچوں سے

جانے کب کا ملا ہوا ہے


نگین خالد

No comments:

Post a Comment