رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
لذت تنہائی
دور بدلا
تو قدریں بھی بدلیں
چاہتیں خواہشیں
آرزوئیں بھی بدلیں
کل جو تکلیف و غم کا تھا باعث
آج وجہ سکوں بن گیا ہے
کل جو تنہائی سے ڈر رہا تھا
آج خود ہی اسے ڈھونڈھتا ہے
جمال نقوی
No comments:
Post a Comment