Tuesday, 5 July 2022

گریز کے ساحلوں پہ چلتے چلتے اس نے لفظ بھیجے ہیں

 اس نے لفظ بھیجے ہیں 


گریز کے ساحلوں پہ چلتے چلتے 

نہیں معلوم مگر کیوں 

آج ہوا کے ہمراہ 

اس نے لفظ بھیجے ہیں 


فوزیہ بھٹی

No comments:

Post a Comment