Thursday, 6 April 2023

محبت کا خدائی ذائقہ ہمیں چکھنا نہیں آتا

 محبت کا خدائی ذائقہ 

ہمارے بدن کی سلطنت میں

من و سلویٰ کی طرح اُترتا ہے

مگر ہمیں چکھنا نہیں آتا

اس لیے بانجھ رُتیں

ہمیں چکھتی رہتی ہیں


منیر احمد فردوس

No comments:

Post a Comment