رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
جمے رہنا ڈٹے رہنا
ہوا کی سرسراہٹ
حبس کی طاقت سے لڑ کر
کہ رہی ہے
جمے رہنا
کہ استعمار کی دیوار کی
مخفی دراڑوں میں
جھروکے کُھل رہے ہیں
وہ دیکھو روشنی دِکھنے لگی ہے
کہ ظُلم و جبر و استبداد کی
توپوں کا دُھواں چھٹ رہا ہے
غاصب تھک رہا ہے
اقتدار اعوان
No comments:
Post a Comment