Thursday, 24 September 2020

اپنی آنکھیں بند کر لو اور میرے ساتھ آؤ

 سادھ بیلا 


اپنی آنکھیں بند کر لو اور میرے ساتھ آؤ

ایک دریا، ایک کشتی 

ایک کشتی، دو مسافر 

دو مسافر، ایک جزیرہ 

ایک جزیرہ اور چاروں سمت پانی 

ایک راجہ، ایک رانی


ثروت حسین

No comments:

Post a Comment