Wednesday, 11 November 2020

میں آ گیا ہوں خدا کا بھیدی

 لوحِ آمد


میں آ گیا ہوں، خدا کا بھیدی، تمہاری بستی میں آ گیا ہے

میں آدمی اور خدا کے بیچ اک بچولیا ہوں

کہا گیا ہے، نہ ہونے والے کو ہونے والوں کے دکھ نہ سونپو

نہ ہونے والوں کو ہونے والوں سے شرم آتی ہے

کہا گیا ہے کہ میں جو اب تک کہیں نہیں ہوں، اگر ہُوا بھی

تو میں کسی کا خدا نہ ہوں گا


جون ایلیا

No comments:

Post a Comment