Friday, 23 April 2021

خوشی کی یہ داستاں نہیں ہے

 خوشی کی یہ داستاں نہیں ہے

میں ہوں یہاں اور وہ نہیں ہے

دلوں نے ہیں کاٹے چار موسم

ہجر کا موسم گِنا نہیں ہے

بنا ہے ظالم زمانے بھر کا

وہ لگتا پھر بھی بُرا نہیں ہے

یہاں کی آب و ہوا ہے کہتی

وفا کا کوئی صِلہ نہیں ہے


عروسہ انس

No comments:

Post a Comment