رنگ اردو دنیا بھر کے نامور کلاسیک اور نوجوان اردو شعراء کے شاہکار کلام پر مبنی بلاگ🌷Rung E Urdu a blog of worldsfamous poetry of past & present era
بے جوڑ زندگی
ہمارے معاشرے میں اکثریت
سونے جیسی پنکھڑیاں
سونار کی بجائے
لوہار کے حوالے
کر دیتی ہے
کتنا بڑا المیہ ہے
بے جوڑ زندگی کا
سب گونگے
سب بہرے
سب اندھے
میری گفتار
میری سماعت
میری نظر
لے لیں
انصاف کر دیں
احسان سہگل
No comments:
Post a Comment